Sr. | English Words | Urdu Words |
8191 | TOP LENTERN/- LIGHT R Noun Report Error! | بَتّی جو جہاز کے آگے لگی ہوتی ہے ۔ |
8192 | TOP LEVEL DOMAIN R Noun Report Error! | ٹاپ لیول ڈومین ۔ انٹرنیٹ ایڈریسز کے ڈومین نیم سسٹم میں یا ڈی این ایس میں ناموں کی وسیع ترین درجہ بندی جس میں تمام ڈومین نیم پورے آجائیں ۔ |
8193 | TOP LINE R Noun Report Error! | سر صفحہ ۔ عنوان ۔ بالائی سطر ۔ |
8194 | TOP LINTEL R Noun Report Error! | داسا ۔ سردل ۔ |
8195 | TOP NOTCH R Noun Report Error! | سب سے اُوپر کا سوراخ ۔ |