Sr. | English Words | Urdu Words |
7986 | TOOL BOX OR SHOE BOX ETC R Noun Report Error! | اوزار بکس ۔ اوزار وغیرہ رکھنے کا ڈبہ یا بکس ۔ |
7987 | TOOL CLAMP R Noun Report Error! | (انجینیئرنگ) اوزاری شکنجہ ۔ |
7988 | TOOL ENGINEERING R Noun Report Error! | آلات انجینئری ۔ انجینئری کا وہ شعبہ یا شاخ جس کا تعلق مصنوعات کی پیداوار ، مشینری اور اوزاروں کی فراہمی اور مطلوبہ سہولتیں بکفایت مہیا کرنے سے ہے ۔ |
7989 | TOOL GRINDER R Noun Report Error! | سان ۔ |
7990 | TOOL HOLDER R Noun Report Error! | آلہ گیر ۔ (خراد کا وہ حصہ جس میں وہ آلہ جسے خراد پر چڑھانے کے لیے رکھا جاتا ہے۔ |