Sr. | English Words | Urdu Words |
8221 | TOP, HIGH OR LOW PRIORITY R
Report Error! | اہم یا غیر اہم اہمیت کے لحاظ سے سرفہرست ۔ |
8222 | TOP-BOOT R Noun Report Error! | اونچی باڑھ کا بوٹ جو عموماً جوتے سے مختلف چیز کا بنا ہوتا ہے جیسے گم بوٹ چھینٹوں سے بچاو کے لیے ۔ |
8223 | TOP-DOWN R Adjective Report Error! | عمومی سے خصوصی کی طرف یا اوپر سے نیچے کی طرف درجہ دار ۔ بلحاظ مراتب ۔ |
8224 | TOP-DRESS R Verb Report Error! | اوپر لگانا ۔ سطح کے اوپر بچھا دینا ۔ جیسے زمین پر کھاد بچھا دینا ۔ |
8225 | TOP-FLIGHT R Adjective Report Error! | کارکردگی یا کامیابی کے لحاظ سے اوّل ۔ |