Sr. | English Words | Urdu Words |
2951 | TO HIGH SNUFF R Adjective Report Error! | خوش خوش بشاشت سے ۔ خوش و خرم بشاش ۔ |
2952 | To him life and death have become one and the some thing
R Phrase Report Error! | اس کے لئے زندگی اور موت ایک ہی مطلب رکھتے ھیں
|
2953 | To him life has become an exercise in boredom
R Phrase Report Error! | زندگی اس کے لئے اکتاہٹ کی ایک مشق بن چکی ھے
|
2954 | To him of all of us has the Reminder been sent down?\" They are still in doubt about My admonition; but they have not tasted My punishment yet[Q 38-8] R Holy Quranic Report Error! | کیا ہم سب میں سے اسی پر نصیحت (کی کتاب) اُتری ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ میری نصیحت کی کتاب سے شک میں ہیں۔ بلکہ انہوں نے ابھی میرے عذاب کا مزہ نہیں چکھا |
2955 | To Him will you all return: God´s promise is true. It is He who originates creation, then will revert it, so that He may reward those who believe and do good things in all justice. But those who deny the truth will receive boiling water to drink and grie R Holy Quranic Report Error! | اسی کے پاس تم سب کو لوٹ کر جانا ہے۔ خدا کا وعدہ سچا ہے۔ وہی خلقت کو پہلی بار پیدا کرتا ہے۔ پھر وہی اس کو دوبارہ پیدا کرے گا تاکہ ایمان والوں اور نیک کام کرنے والوں کو انصاف کے ساتھ بدلہ دے۔ اور جو کافر ہیں ان کے لیے پینے کو نہایت گرم پانی اور درد دینے والا عذاب ہوگا کیوں کہ (خدا سے) انکار کرتے تھے |