Sr. | English Words | Urdu Words |
7626 | TOMMY R Noun Report Error! | ٹامی ۔ برطانوی فوج کا سپاہی ۔ لقمہ یا روٹی کا ٹپکڑا ۔ راشن ۔ سامانِ خوراک ۔ |
7627 | TOMMY R Noun Report Error! | Tom کی جگہ بے تکلفی یا پیار میں کہتے ہیں ۔ |
7628 | TOMMY ATKINS R Noun Report Error! | برطانوی سپاہی ۔ |
7629 | TOMMY BAR R Noun Report Error! | سخیچہ ۔ چھوٹی سلاخ جو خول دار منہ کے پانے کے ساتھ استعمال ہوتی ہے ۔ |
7630 | TOMMY DOD R Noun Report Error! | (قرعہ اندازی) وہ شخص جس کی رائے طاق عدد کی کمیٹیوں وغیرہ میں فیصلہ کن ہو ۔ |