Sr. | English Words | Urdu Words |
9301 | TOWER CRESS R Noun Report Error! | ایک قسم کا صلیب نُما پودا ۔ |
9302 | TOWER HILL R Noun Report Error! | پہاڑ کے نزدیک کا مینار ۔ وہ مینار جو پہاڑ کے نزدیک بنایا گیا ہو ۔ |
9303 | TOWER MAN R Noun Report Error! | (امریکا) ریلوے کے سگنل کا محافظ ۔ سگنل والا ۔ |
9304 | TOWER MUSTARD R Noun Report Error! | ایک قسم کا صلیب نُما پودا ۔ |
9305 | TOWER OF BABEL R Noun, Name, Holy Biblical, Archiology, Historical Report Error! | یہ سمیری تہذیب کی قدیم ترین یادگاروں میں سب سے اونچی عمارت تھی۔ توریت کی کتاب پیدائش کے مطابق اسے شینار (موجود عراق) کے میدانی علاقہ میں تعمیر کیا گیا تھا اور پتھر کی بجائے پختہ اینٹیں لگائی گئی تھیں۔ مخروطی شکل کی یہ سات منزلہ عمارت 300 فٹ اونچی تھی۔ بعض روایات کے مطابق یہ برج یا مینار حضرت نوح کے بعد کی نسلوں نے بنایا تھا۔ اور اس زمانے کا بادشاہ اس کے ذریعے آسمان تک پہنچنا چاہتا تھا۔ |