Sr. | English Words | Urdu Words |
7146 | TOE CRACK R Noun Report Error! | گھوڑے کے سُم کا شگاف ۔ |
7147 | TOE CRACK R Noun Report Error! | سُم شگاف ۔ گھوڑے کے سُم میں گرم ریت پر چلنے سے پیدا ہو جانے والا شگاف ۔ |
7148 | TOE DANCE R Noun Report Error! | پنجہ رقص ۔ پنجہ ناچ ۔ ناچ جو پنجوں کے بل کیا جائے ۔ پنجہ رقص ہونا ۔ |
7149 | TOE DANCER R Noun Report Error! | پاﺅں کی انگلیوں کے سرےپر ناچنے والا ۔ پنجے پر رقص کرنے والا ۔ |
7150 | TOE DANCER R Noun Report Error! | پنجہ ناچ ناچنے والا ۔ پنجہ رقاص ۔ |