Sr. | English Words | Urdu Words |
4071 | TO MILK THE RAM R Verb Report Error! | بے فائدہ کام کرنا ۔ |
4072 | TO MILK THE RAM BULL R
Report Error! | ناممکن الحصول مقصد کے لیے کوشش کرنا ۔ ناممکن بات کی کوشش کرنا ۔ |
4073 | TO MINCE MATTERS R
Report Error! | مَصنُوعی طَور پَر باوقار انداز میں بات کَرنا |
4074 | TO MINCE MATTERS/ THE MATTER R
Report Error! | مذمت یا مخالفت کے اظہار میں نرمی سے کام لینا ۔ مروت سے کام لینا ۔ |
4075 | TO MINCE ONIONS R
Report Error! | گُفتَگُو کو مُختَصَر کَرنا ۔ کَم کَرنا |