Sr. | English Words | Urdu Words |
7031 | TOCCATA R Noun Report Error! | مشقِ نغمہ ۔ بردہ ہائے ساز کے تختے کے لیے مشق کے طور پر ایک قسم کا نغمہ ۔ |
7032 | TOCCATA R Noun Report Error! | (موسیقی) مشق نغمہ ۔ ایک طرح کا نغمہ جو پیانو ،آرگن باجے وغیرہ کی مشق لے لئے مرتب کیا گیا ہو ۔ |
7033 | TOCCATELLA/-TOCCATINA R Noun Report Error! | چھوٹا سا مشقی نغمہ ۔ |
7034 | TOCHARIAN R Noun, Adjective Report Error! | تخاری ۔ وسطی ایشیا کے ایک قبیلے کی اب ناپید ہندیورپی زبان جو اوّل الف عیسوی میں رائج رہی ۔ اس زبان کا بولنے والا ۔ اس زبان سے متعلق ۔ |
7035 | TOCHER R Noun Report Error! | نا چیز ۔ حقیر شے ۔ |