Sr. | English Words | Urdu Words |
7501 | TOLUIC ACID R Noun Report Error! | ٹولو اِک تیزاب ۔ ہم تَرکیب تیزابوں میں سے کوئی ایک تیزاب جو ٹالواین کے مُشتقات سے ہو ۔ |
7502 | TOLUIDES R Noun Report Error! | ٹولو کا ایک مرکب جس میں Amilides شامل ہوتا ہے ۔ |
7503 | TOLUIDINE R Noun Report Error! | ایک قسم کا کیمیا ۔ |
7504 | TOLUIDINE R Noun Report Error! | ٹولو ایڈین ۔ تین ہم ترکیب امائن میں سے کوئی ایک جو ٹالو این کے مرکبات سے ماخوذ ہو اور ادویہ اور رنگ بنانے کے کام آۓ ۔ |
7505 | TOLUOL R Noun Report Error! | ٹالو این جو خام قِسم کی اور تِجارتی اغراض کے لیے ہو ۔ |