Sr. | English Words | Urdu Words |
9406 | TOXANEMIA R Noun Report Error! | فقرالدم تسممی ، زہر کی وجہ سے خون کی کمی |
9407 | TOXAPHENE R
Report Error! | ٹوکسافین ۔ جراثیم کش مادہ جو زرد رنگ کی مومی ٹھوس حالت میں پایا جاتا ہے ۔ |
9408 | TOXAPHENE R Noun Report Error! | ٹاکسافین ۔ کلورین زدہ مومی کیمفین جو پھِنسی پھوڑوں کے عِلاج میں کام آتی ہے ۔ |
9409 | TOXEMIA R Noun Report Error! | تسمم الدم ؛ مسمومیت خُون ۔ خُون میں زہر سرایت کر جانے کی ایک قِسم ۔ |
9410 | TOXEMIC R Adjective Report Error! | زہریلے خُون والا ۔ |