Sr. | English Words | Urdu Words |
6991 | TOBACCO HEART R Noun Report Error! | تمباکو زدہ دل ۔ بکثرت تمباکو کے استعمال سے دل کی کارکردگی میں نقص ۔ جس کے سبب نبض تیز تیز اور اکثر بے قاعدہ چلتی ہے ۔ |
6992 | TOBACCO HEART R Noun Report Error! | (مرضیات) تمباکو کے زیادہ استعمال سے اختلاجِ قلب کی بیماری ۔ |
6993 | TOBACCO INDIA RUBBER R Noun Report Error! | جنگلی تمباکو |
6994 | TOBACCO MOSAIC VIRUS R Noun Report Error! | تمباکو کے پودے میں پچ رنگی کا مرض پیدا کرنے والا وِش ( وائرس ) یا سمّی خورد حیویہ ۔ |
6995 | tobacco mosaic virus (tmv) R Phrase Report Error! | تمباکو موزائک وائرس : تمباکو کے پودے پر پایا جانے والا وائرس جس سے اسے بیماری لگتی ہے ۔ یہ وائرس جانداروں میں بیماریاں پیدا کرتے ہیں ۔ ان میں خامرات نہیں ہوتے ، یہ طفیلی ہوتے ہیں اور دوسرے جانداروں میں رہتے ہیں ۔ |