Sr. | English Words | Urdu Words |
7346 | TOKENHOUSE YARD R Noun Report Error! | اراضی کی نیلام گاہ ۔ |
7347 | TOKENISM R Noun Report Error! | تھوڑی بہت رعایت یا لقمہ دے کر چُپکا کرنے کی پالسی ۔ محض علامتی کوشش ۔ |
7348 | TOKENISM R Noun Report Error! | خفیف رعایت دینے کا عمل ۔ معمولی چھوٹ ۔ |
7349 | TOKENLESS R Adjective Report Error! | بے علامت ۔ بلانشانی ۔ |
7350 | TOKIYO R Noun Report Error! | ٹوکیو ، جاپان کا دارلحکومت ہے ۔ جاپان کا ملک براعظم ایشیا کے مشرق میں ہے ۔ لہٰذا جاپان کو چڑھتے سورج کی زمین کہا جاتا ہے ۔ پچھلی پون صدی می جاپان نے صنعتی لحاظ سے زبردست ترقی کی ہے ۔ یہی ترقی ٹوکیو کے پھیلاﺅ کا سبب بنی ۔ٹوکیو ایک قدیم تاریخی شہر ہے ۔ اس کی موجودہ اہمیت گزشتہ صدی سے قائم ہونے والی صنعتوں کی بدولت ہے ۔ |