Sr. | English Words | Urdu Words |
7641 | TOMOCERIDAE R Adjective Report Error! | ٹوموسیریڈا ۔ ابتدائی بے پر حشرات کا خاندان ۔ جسم فلوس سے ابھرا ہوتا ہے ۔ |
7642 | TOMOGRAM R Noun Report Error! | ٹومو گرافی یا طبقہ نگاری سے حاصل کردہ معلومات ۔ |
7643 | TOMOGRAPHY R Noun, Adjective Report Error! | ایکس رے کی ایک تکنیک جس کے ذریعے سارے جسم کی بجائے پتلی جھلی میں سے خاص حصے کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے ۔ |
7644 | TOMOGRAPHY R Noun Report Error! | {طب} ٹومو گرافی ۔ طبقہ نگاری ۔ ایکس رے کی خاص تکنیک جس سے مخصُوص نسیجوں کا تفصیلی عکس حاصِل کیا جا سکے ۔ |
7645 | TOMOGRAPHY R Noun Report Error! | ٹوموگرافی ۔ لاشعاعیات طبقہء جسم ۔ |