Sr. | English Words | Urdu Words |
7696 | TONE R Noun Report Error! | ٹون ۔ رنگ کا ایک خاص پلکا روپ ۔ اسے شیڈ کلر ماڈل بھی کہا جاتا ہے ۔ ایک خاص فریکونسی کی آواز یا سگنل ۔ |
7697 | TONE R Noun Report Error! | آواز ۔ لہجہ ۔ آواز کا انداز ۔ آواز کا اتار چڑھاﺅ ۔ |
7698 | TONE R Noun Report Error! | تناوٴ ۔ لوچ عضلہ ۔ تناقہ ۔ پٹّھوں کے تناوٴ کی معمول کی حالت ۔ |
7699 | TONE R Noun Report Error! | آواز ۔ صدا ۔ بانگ ۔ لہجہ ۔ سُر ۔ گمک ۔ تلفظ ۔ نوا ۔ |
7700 | TONE ARM R Noun Report Error! | صوتی بازو ۔ ریکارڈ پلیئر کا محوری چُولی بازو جس کے سِرے کے گرفتے میں سُوئی لگی ہوتی ہے ۔ |