Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | AM MONIUM CHOLORIDE R Noun Report Error! | پیشاب کی تیزابیت کو بڑھانے اور کھانسی کے شربت میں بلغم خارج کرنے والے عامل کے طور پر استعمال ہونے والا مرکب ۔ |
62 | AM NASIA R Noun Report Error! | یادداشت کا مکمل طور پر چلے جانا ایسے صدمے کے نتیجے میں جنون یا ہسٹیریا وغیرہ میں بھی ہو جاتا ہے ۔ |
63 | AM NESIA R Adjective Report Error! | یادداشت کا کھو مثلا دماغ کو چوٹ لگ جانے کی وجہ سے یا جذباتی و نفسیاتی وجوہات سے فراموشی ۔ |
64 | AM NOT FEELING AT ALL THE THING R
Report Error! | طبیعت ٹھیک نہیں ہے ۔ |
65 | AM NOT TAKING ANY R
Report Error! | (عامیانہ) میں نہیں لوں گا ۔ مجھے نہیں چاہیے ۔ |