Sr. | English Words | Urdu Words |
1061 | AMMONIUM BROMIDE, NH4 BR. R
Report Error! | امونیم برومائیڈ ۔ ایک بے رنگ ٹھوس قلمی مادہ ۔ پانی میں حل پذیر ہے ۔ اِس کا ذائقہنمکین ہوتا ہے ،گرم ہونے پرچمکتا اورہوا میں زرد رنگ میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ |
1062 | AMMONIUM CARBONATE (NH4)2CO3 R
Report Error! | امونیم کاربونیٹ ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مادہ ۔امونیا کی تیز بُو رکھتا ہے ۔پانی میں حل ہوجاتا ہے ۔ امونیم سلفیٹ یا کلورائیڈ اور چاک کو آئرن ریٹاٹ میں گرم کرنے سےحاصل ہوتا ہے ۔ |
1063 | AMMONIUM CHLORIDE R
Report Error! | کھانے کا نمک اخراج بلغم بطور دوا اکثر مستعمل ۔ |
1064 | AMMONIUM CHLORIDE R Noun Report Error! | نو شادر،امونیم کلورائڈ۔ |
1065 | AMMONIUM CHLORIDE R Noun Report Error! | نوشادر ۔ |