Sr. | English Words | Urdu Words |
1156 | AMNION R Adjective, Greek Report Error! | غُلافِ جنین ۔ آمینوس ۔ انفس ۔ سب سے اندرُونی جھِلّی |
1157 | AMNION R Noun Report Error! | جنین کے گرد سب سے اندرونی جھلی جس میں امنیوٹک مائع موجود ہوتا ہے ۔ یہ ناف کی ڈوری پر بھی موجود ہوتی ہے اور جنین سے ناف کے ذریعے متصل ہوتی ہے ۔ |
1158 | AMNION R Adjective Report Error! | امنیون ۔ غلاف جنین ۔ جنین کے غلاف کے اندورونی جھلی ۔ |
1159 | AMNION R Noun Report Error! | غُلافِ جَنين ۔ شيرداروں يا ميمَل کے جَنين کے گِرد لِپٹی ہُوئی جھِلّی ۔ |
1160 | AMNION R Noun Report Error! | انڈے کے چھلکے کے نیچے باریک جِھلی ۔ اِنسانی رحم میں غلاف جنین یعنی سب سے اندر کی جِھلی جِس میں نوزائیدہ بچہ نشوونُما پاتا ہے ۔ |