Sr. | English Words | Urdu Words |
1756 | AMYL ALCOHOL R Noun Report Error! | ایما ئل الکوحل ۔ |
1757 | AMYL ALCOHOL R
Report Error! | ایمائل الکوحل ایک بے رنگ مائع جس کی بو مخصوص ہوتی ہے ۔ یہ بہت سی آئسو میرک (ہم ترکیب ) ھالتوں میں پایا جاتاہے ۔ کمرشل الکوحل بنیادی طور پر آئسو ایمائل الکوحل ہوتا ہے ۔ 131.4ڈگری سینٹی گریڈ ہے ۔ اسے ابلتے ہوئے تیل سے حاصل کیا جاتا ہے اور محلل کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
1758 | AMYL ALCOHOL R Adjective Report Error! | یہ ایسا الکحل ہے جس کے اندر پانچ کاربن ایٹم زنجیر کی صورت موجود ہوتے ہیں ۔ |
1759 | AMYL ETHER R
Report Error! | ایمائل ایتھر ۔ ایک بے رنگ سیال ۔ خوشگوار بو رکھتا ہے نقطہ ابال 173.172ڈگری سینٹی گریڈ ہے ۔ اسے ایمائل الکوحل کو سلفیورکاایسڈ کی ساتھ گرم کرنے پر حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے ہائی بوائیلنگ ایتھر کے محلل کے طور پر چکنائیاں اور نباتاتی تیل حل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے |
1760 | amyl group one of a set of isomeric five carbon alkyl groups of dormua c5h11 R Phrase Report Error! | امائل گروپ ، پانچ کاربن ایٹموں پر مشتمل آلسومیرک ایکائل گروپ ان کا فارمولا c5h11 ہے ۔ |