Sr. | English Words | Urdu Words |
1166 | AMNIOS R Noun Report Error! | وہ مائع جو تھیلی میں پیدا ہو اور جس میں جنین کے ابتدائی اجزاء داخل ہوتے ہیں ۔ |
1167 | AMNIOSCOPE R Noun Report Error! | جنین اور رہل کا معائنہ کرنے والا آلہ جو مہبل میں داخل کیا جاتا ہے |
1168 | amnioscopy R Phrase Report Error! | انفس سکوپی : یونانی الفاظ امینو بمعنی جنین جھلی اور سکوپین بمعنی جانچنا کا مجموعہ امینو سکوپ سے جھلیوں میں پانی کا معائنہ کیا جاتا ہے ۔ صاف اور بے رنگ سیال صیح ہوتا ہے ۔ |
1169 | AMNIOSCOPY R Adjective, Adverb, Greek Report Error! | انفس سکوپی ۔ امینو سکوپ سے جنینی جھِلّیوں میں پانی کا مُعائنہ کیا جاتا ہے ۔ صاف اور بے رَنگ سیال صحیح ہوتا ہے |
1170 | AMNIOTA R Noun Report Error! | ریڑھ کی ہڈی والے وہ جانور جن کو غلاف جنین ہوتا ہے ۔ |