Sr. | English Words | Urdu Words |
1476 | AMPHISTOMOID R Adjective Report Error! | مندرجہ بالا کیڑے کی مانند یا اس سے مِلتا جُلتا ہوا ۔ |
1477 | AMPHISTOMOUS R Adjective Report Error! | دو موہی ۔ دو مُنہ والا کیڑا وغیرہ ۔ |
1478 | AMPHISTYLAR R Adjective Report Error! | (فَنِ تَعمير) دو دالان والی ۔ ايسی عِمارَت جِس کے دونوں جانِب يا دونوں سِروں پَر سُتُون ہوں ۔ |
1479 | AMPHISTYLIC R Adjective Report Error! | اُوپری اور نِچلے جبڑے کی محراب کو سہارا دینے کے لیے ستون جیسی چیز رکھنے والا ۔ |
1480 | AMPHITENE R Adjective Report Error! | ایمفی ٹین ۔ تخفیفی انقسام میں ایک مرحلہ جب لولبیتی خیطہ ریشے جوڑوں میں متحد ہو جاتے ہیں ۔ |