Sr. | English Words | Urdu Words |
1591 | ampoule R Phrase Report Error! | امپول ۔ بندنلی : لاطینی لفظ ایمپو لا بمعنی بوتل سے ماخوذ دوائی کی ایک خوراک کےلیے چھوٹی شیشی جو بند ہوتی ہے ۔ شیشے کی نلکیاں ۔ |
1592 | AMPOULE R Noun Report Error! | بند نلی ۔ شیشے کی ایک چھوٹی سی بند شیشی جِس میں فوری اِستعمال کے لیے دوا کی مُقررہ مقدار موجُود ہو ۔ |
1593 | AMPOULE R Adjective Report Error! | شیشے کی چھوٹی سی بوتل جس کے اندر دوائی کی ایک خاص مقدار استعمال کے لیے تیار موجود ہوتی ہے یہ بوتل اس طرح بند ہوتی ہے کہ اس میں ہوا بھی داخل نہیں ہو سکتی ۔ |
1594 | AMPOULE, AMPUL, AMPULE R Noun Report Error! | بَند نَلی ۔ ايمپُول ۔ بَند نَلکی ۔ |
1595 | AMPPOCELE R Verb Report Error! | خصیوں یا اُن کے نسیخ میں پیپ آنا ۔ |