Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | AMALGAM R
Report Error! | املگم ۔ پارے کا بھرت ۔ جس میں پارے کے ساتھ ایک سے زیادہ دھاتیں شامل ہوتی ہیں ۔ مائع یا ٹوس کسی بھی حالت میں ہوسکتا ہے ۔ na/hg املگم ۔ |
102 | AMALGAM R Noun Report Error! | پارے پر مشتمل بھرتوں کا گروپ ۔ اسے دانتوں کے سوراخ پر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
103 | AMALGAM R
Report Error! | پارے اور کسی دوسری دھات کا مرکب ۔ |
104 | amalgam an alloy in wich one of the metals is mercury amalgams are used for filings in dentistry for example R Phrase Report Error! | ملغم ، ملگم املگم ، پارے کا بھرت جو کسی دوسری دھات یا دھاتوں کے ساتھ مل کر بنتا ہے دانتوں املگم دانتوں کو بھرنے کے کام آتا ہے اسمیں پارہ چاندی اور قلعی شامل ہیں ۔ |
105 | AMALGAMABLE R Adjective Report Error! | مُلغَم پَذير ۔ قابِلِ آميزَش ۔ حَل ہونے کی صَلاحِيَت لِيے ہُوئے ۔ |