Sr. | English Words | Urdu Words |
1191 | AMOEBA R Noun Report Error! | ایک آبی جاندار جو صِرف خُردبین سے دِکھائی دیتا ہے اور ہمیشہ اپنی شکل بدلتا رہتا ہے ۔ |
1192 | amoeba R Phrase Report Error! | امیبا : یونانی لفظ امابئے بمعنی تبدیلی سے ماخوذ ۔ ایک پروٹوزون ۔ برے سائز کا امیبا صرف ایک ذرہ نظر آتا ہے ۔ |
1193 | AMOEBA R Noun Report Error! | فائلم پروٹوزوا سے تعلق رکھنے والا جاندار یک خلوی ہوتا ہے ۔ اور زندگی کی ابتدائی صورت کی نشاندہی کرتا ہے ۔ یہ جاندار ۔ ہضم ۔ جذب کرنے سانس لینے اخراج کرنے اور تولید کی صلاحیتیں رکھتا ہے ۔ ان کی ایک قسم انسان میں پیچش پیدا کر سکتی ہے ۔ |
1194 | AMOEBA R Noun Report Error! | یہ یک خلوی جانور ہوتا ہے اور زندگی کی ابتدائی صورت کی نشاندہی کرتا ہے ۔ |
1195 | AMOEBA R Adjective Report Error! | امیبا ۔ ابتدائی یک خلوی حیوان ۔ تمام افعال منظم طور پر سر انجام دیتا تھا ۔ اس کے جسم میں تبدیلیاں آتی رہیں ۔ جن کے تحت نقل و حرکت اور خوراک لینے کا عمل شروع ہوا ۔ |