Sr. | English Words | Urdu Words |
1071 | AMMONIUM HEXACHLORO-STANNATE(PINK SALT), (NH4)2CNCA6* R
Report Error! | امونیم ہیکساکلوروسیٹینٹ ۔ (گلابی نمک)ایک اہم محرق جو رنگنے کے کام میں مدد دیتا ہے ۔ |
1072 | AMMONIUM HYDROGEN CARBONATE,AMMONIUM BICARBONATE.NH4HCO3* R
Report Error! | امونیم ہائیڈروجن کاربونیٹ ۔ امونیم بائی کاربونیٹ۔ سفید رنگ کا ٹھوس قلمی مادہ ۔ کمرشل امونیم کاربونیٹ کا ایک جزو ہے |
1073 | AMMONIUM HYDROXIDE R Noun Report Error! | ايمونِيَم ہائيڈرو آکسائيڈ (کيمِيا) ايک آب آميختَہ اساس جو صِرف ايمونِيا گيس اور پانی سے بَنے ہُوئے مَحلُول ميں ہوتا ہے ۔ |
1074 | AMMONIUM HYDROXIDE(NH4OH): R
Report Error! | امونیم ہائیڈرو اکسائیڈ ۔ امونیا کا محلول ۔ ایک کمزوراساس ہے ۔ |
1075 | ammonium hyfroxide a traditional description for the species present in equeou ammonia base ionization constant for abetter description R Phrase Report Error! | امونیم ہائیڈرو آکسائیڈ ، آبی امونیا میں موجود مختلف اشیاء کا روایتی نام ، امونیا ایک مرکب ، اس کا نام اطلاق عموماَ محلول پر کیا جاتا ہے ۔ |