Sr. | English Words | Urdu Words |
1276 | AMORPHOUS R Noun Report Error! | نقلما،غیر قلمی۔ |
1277 | AMORPHOUS R
Report Error! | غیر قلمی ۔ کسی نمایاں شکل کے بغیر ٹھوس مادہ جس کی قلمیں نہ ہوں ۔ کچھ مواد مثلاً شیشہ ، گلیو ، ٹار اور اسفالٹ وغیرہ ۔اگرچہ یہ چیز یں سخت اور غیر لچکدار ہوتی ہیں لیکن کسی بھی طوح طے شدہ قلمی صورت نہیں رکھتیں ۔ اسی لیے انہیں جعلی ٹھوس مواد کہا جاتا ہے ۔ جب انہیں گرم کیا جائے تو یہ ٹھوس قلمی مادوں کی طرح کسی مخصوص درجہ حرارت پر نہیں پگھلتیں لیکن جب درجہ حرارت بڑھایا جائے تو بتدریج نرم اور زیادہ متحرک ہو جاتی ہیں ۔ |
1278 | AMORPHOUS R Adjective Report Error! | بے شَکلا ۔ کوئی واضِع شَکَل نَہ لِيے ہُوئے ۔ بے قائدَہ سی شَکَل ۔ |
1279 | AMORPHOUS PHOSPHOROUS R Noun Report Error! | سرخ فاسفورس |
1280 | amorphous without crystalline form R Phrase Report Error! | غیر قلمی ، کسی نمایاں شکل کے بغیرٹھوس جس کی قلمی شکل نہیں ہوتی ۔ |