Sr. | English Words | Urdu Words |
916 | AMINOACETAL
R
Report Error! | امائنوں ایسٹل ۔ بے رنگ چکنا سیال جس کی بوامونیا جیسی ہوتی ہے ۔ |
917 | aminoacidopathy R Phrase Report Error! | دیکھو ۔ |
918 | AMINOACIDURIA R
Report Error! | فنگونی سنڈروم میں پیشاب کے ذریعے امینو ایسَڈ کے اخراج میں اِضافہ ۔ اِس میں گُردے صحیح طور پر کام نَہیں کرتے |
919 | AMINOAZOBENZENE R
Report Error! | امائنو ایزوبینزین ۔ خاکستری رنگ کی سوئی نما قلمیں ۔ نقطہ پگھلاو 127سینٹی گریڈ ہے ۔ ہائیڈرو کلورائیڈ نیلے رنگ کی سویاں بناتا ہے ۔ زاوڈائیز کی تیاری میں بنیادی جزو کے طور پر استعمال ہونے والا مادہ ۔ |
920 | AMINOBENZOIC ACID
R
Report Error! | امائنو بینزوک ایسڈ ۔ اسے انتھر انائیلک ایسڈ (c h - n h cooh ) بھی کہتے ہیں ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مادہ ہوتا ہے ۔ ( نقطہ پگھلاو 418 کیلوین ) نائیڑ و بینز واک ایسڈ کی تحفیف سے حاصل کرتے ہیں ۔ اسکا ذائقہ میٹھا اور پانی میں حل پزیر ہے ۔ الکوحل اور ایتھر میں بھی حل ہو جاتا ہے ۔ خوشبووں میں استعمال ہوتاہے ۔
|