Sr. | English Words | Urdu Words |
266 | AMAZON ANT R Noun Report Error! | ایک نوع کی لال چیونٹی جس کے عاقر دوسری نوع کی جوان چیونٹیوں کو پکڑتے ہیں اور خِدمت لیتے ہیں ۔ |
267 | AMAZON BASIN CULTURE R Noun Report Error! | وادی آمیز تہذیب ۔ |
268 | AMAZON STONE R Noun Report Error! | ایک چمکیلے سبز رنگ کا پتھر جسے لوگ تعویز کی طرح پہنتے ہیں ۔ |
269 | AMAZONIAN R Adjective Report Error! | ديونی کا ۔ يُونانی اساطير کی جَنگجُو عورَت کا يا اُس کے حَسبِ حال ۔ جَدال پَسَند ۔ |
270 | AMAZONITE R
Report Error! | (دَريائے اميزَن کے نام پَر ) ايک خُوبصُورَت ، نيم بَہا ، سَبَز قِسَم کا فَلَسپار جو دَريائے اميزَن کے آس پاس پايا جاتا ہے ۔ سَنگِ اميزَن ۔ |