Sr. | English Words | Urdu Words |
1081 | AMMONIUM NITRATE (NH4 NO4) R
Report Error! | امونیم نائٹریٹ ۔ سفید قلمی ٹھوس مادہ ۔ پانی میں حل پذیر ہے کھاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ زمین کو نائٹروجن مہیا کرنے کے لیے اچھی کھاد ہے ۔ اس میں بارود کی طرح پھٹنے کا خطرہ ہوتا ہے اسی لیے اس کی کھاد میں چونے کا پتھر ملایا جاتا ہے ۔ |
1082 | AMMONIUM NITRITE (NH4 NO2) R
Report Error! | امونیم نائٹرائٹ ۔ زردی مائل ٹھوس مادہ ۔ جزوی طور پر امونیا کی تکسید یا Ba(NO2) اور(NH4)2SO4 سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ گرم کرنے پر N2 اور H2 O میں تقسیم ہو جاتا ہے ۔ |
1083 | AMMONIUM PERCHLORATE R
Report Error! | امونیم پرکلوریٹ ۔ سفید ٹھوس قلمی مادہ ۔ ٹھوس محرک مادوں کا آکسیڈآئزر ہے ۔ |
1084 | AMMONIUM RADICAL R Noun Report Error! | امونیم ریڈیکل ۔ |
1085 | AMMONIUM RADICAL R Noun Report Error! | امو نیم ریڈیکل۔ |