Sr. | English Words | Urdu Words |
881 | AMINE R Noun Report Error! | ایک ایسا مُرکب جِس میں ایمونیا کے ایک ہائیڈروجن ایٹم کی جگہ کوئی ہائیڈرو کاربن گروپ ۔ |
882 | AMINE R Adjective Report Error! | ایسے نامیاتی مرکبات جن میں فنکشنل گرپ موجود ہو انھیں امائین کہتے ہیں ۔ |
883 | AMINES R
Report Error! | امائنیز ۔ ایسے نامیاتی مرکب جو امونیا سے اس کے ایک یا زیادہ ہائیڈ روجن ایٹمز ہائیڈ روکاربن گروپوں سے تبدیل کرنے پر حاصل ہوتے ہیں ۔ ایک دو اور تین ہائیڈ روجن ایٹم تبدیل کرنے سے پرائمری ، سکنڈری اور ٹرٹا ئری امائنز وجود میں آتے ہیں ۔ پرائمری امائنیز نائڑو کمپاونڈز ، نائڑائلز ، کیٹوززئمز اور امائیڈز کی تخفیف سے حاصل ہوتے ہیں ۔سیکنڈری امائنیز شف (schiff,s) کی اساسیں تخفیف کرنے پربنتے ہیں ۔ امائنیز کی تیاری کا ایک عمومی عمل پوٹاشیم تھیلا مائیڈ اور ایک ہیلو جن مرکب کے درمیان تعامل اور حاصل ہونے والے مادے کی آب پاشیدگی (hydrolysis) ہے ۔
|
884 | AMINES R Noun Report Error! | امینز۔ |
885 | AMINIC R
Report Error! | ايمائنی ۔ (اين ايچ ٹو) گروپ کی موجُودگی کو ظاہِر کَرتا ہے ۔ |