Sr. | English Words | Urdu Words |
1751 | AMYL R Adjective Report Error! | نشاستہ کاربن اور ہائیڈروجن کے نامیاتی مرکبات کا ایک گرپ ۔ |
1752 | AMYL R Adjective Report Error! | نشاستہ دار نشاستے والا ۔ |
1753 | AMYL ACETATE R Noun Report Error! | ایمائل ا یسی ٹیٹ ۔اسے پنٹائل ایسی ٹیٹ یا کیلے کا تیل کھا جاتاھے۔ |
1754 | AMYL ACETATE R Adjective Report Error! | پھلوں جیسی خوشبو والا مرکب ہے اسے پھلوں کا ذائقہ دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور نائٹرو سیلولوز کو حل کرنے کے لیے بھی مستعمل ہے ۔ |
1755 | AMYL ACETATE OR PENTYL ACETAE OR BANANA OIL ( CH3 COOC5 H11 ) R
Report Error! | ایمائل ایسی ٹیٹ پینٹائل ایسی ٹیٹ بنانا آئیل ۔ اسے کیلے کا تیل بھی کہا جاتا ہے ۔ ایمائل الکوحل اور سرکے کے تیزاب کا ایسڑ ۔ ایک بے رنگ مائع جسے محلل کے طور پر خوشبووں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ نقطہ جوش 148ڈگری سینٹی گریڈ ہے ۔ ایمائل الکوحل کو پوٹاشیم ایتھے نونیٹ اور سلفیورک ایسڈ کے ساتھ گرم کرنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ خوشبو کے علاوہ رنگوں اور لاکھ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |