Sr. | English Words | Urdu Words |
656 | AMENSALISTIC R Adjective Report Error! | امینلسٹک ۔ ہم زیست ۔ کثیر کلچری ماحول میں انواع کا باہمی تعامل جس کے تحت ایک نوع پر منفی اثر جبکہ دوسری انواع پر کوئی قابل ذکر اثر نہیں پڑتا ۔ |
657 | AMENT R Adjective Report Error! | امینٹ ۔ ابلہ ۔ ذہنی طور پر ناقص جو نسیان یا ابلہی کا شکار ہو ۔ |
658 | AMENT R Noun Report Error! | آویزیہ ۔ تسمہ ۔ آبلہ ۔ |
659 | AMENTACEOUS R Adjective Report Error! | آویزیہ دار ۔ بعید کی طرح ۔ ضعیف الدماغ ۔ |
660 | AMENTAL R Adjective Report Error! | آویزیہ دار ۔ دماغ کے وجود سے منکر ۔ دماغ کے وجود کا محتاج نہ رہنے والا ۔ |