Sr. | English Words | Urdu Words |
1481 | AMPHITHEATER R Noun Report Error! | بيضوی اکھاڑا ۔ مَدرِج کَمرَہ ۔ کوئی وَسيع سَماعت گاہ ۔ |
1482 | AMPHITHEATRE
R Noun, Name, Italian, Historical Report Error! | ایک مدور یا بیضوی تماشاگاہ جو قدیم رومی حکمرانوں نے شہر روم میں بنوائی تھی۔ تماشا گاہ کے بیچوں بیچ اکھاڑا ہوتا تھا۔ جس میں پیشہ ور تیغ زنوں یا وحشی جانوروں کے مقابلے ہوتے تھے , پانچویں صدی عیسوی میں پیشہ ور شمشیر بازوں کے مقابلے ممنوع قرار دیئے گئے تو ایمفی تھیٹر اجڑ گئے۔ |
1483 | AMPHITHEATRE R Adjective Report Error! | ایسا تھیٹر جس کے تمام اطراف میں بیٹھنے کی جگہ بنائی گئی ہو ۔ |
1484 | AMPHITHEATRED R Adjective Report Error! | بیضوی تماشہ گاہ کی طرح بنایا ہوا یا مہیا کیا ہوا ۔ |
1485 | AMPHITHEATRIC R Adjective Report Error! | بیضوی تماشا گاہ کا یا اس سے متعلق یا اس سے مشابہ ۔ |