Sr. | English Words | Urdu Words |
1421 | AMPHIBOLY R Noun Report Error! | مُبہَم کِردار يا گُفتار ۔ ابہام ۔ ابہام داری ۔ |
1422 | AMPHIBOLY R Adjective Report Error! | منطق کی اصطلاح ہے اس بیان پر بولتے ہیں جس سے دو مفاہیم مترشح ہوتے ہیں ۔ |
1423 | AMPHIBRACH R
Report Error! | (عرُوض) وَزن کا وہ تين ہِجائی رُکَن جِس کا وَسطی رَکَن طَويل ہوتا ہے ۔ |
1424 | AMPHIBRYOUS R Adjective Report Error! | پوری سطح پر بڑھنے والا ۔ |
1425 | AMPHICARPIC R Adjective Report Error! | ایمفی کارپک ۔ دو ثمرہ ۔ دو قسم کا پھل رکھنا ۔ |