Sr. | English Words | Urdu Words |
1376 | AMPEROMETER R Noun Report Error! | برقی رو کو ناپنے کا ایک آلہ ۔ |
1377 | AMPEROMETRIC R Noun Report Error! | امپیر پیما ٹائٹریشن ۔ |
1378 | AMPEROMETRIC TITRATION R
Report Error! | ایمپیر ومیڑک ٹائیڑیشن ۔ ایک طریقہ کار جس میں تجزیہ کے لیے برقی روالیکڑو لائٹک سیل سے گزاری جاتی ہے ۔ یہ سیل بھی ٹائیڑینٹ کے سامنے نصب ہوتے ہیں ۔ حتمی نقطے قوسوں میں تیزی سے آنے والے انقطاع کی نمائندگی کرتے ہیں ۔ |
1379 | AMPERSAND R Noun Report Error! | لفظ اينڈ کے ليے مخصوص نشان ۔ٴٴٴٴٴ |
1380 | AMPHETAMINE R Noun Report Error! | مرکزی اعصابی نضام کو محرک کرنے والی دوا جو ساخت میں ایڈرینا لین سے مشابہ ہے ۔ اسے افسردگی دور کرنے اور بھوک ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا مگر عادت پڑ جانے کی وجہ سے اس کا استعمال کم کر دیا گیا ہے ۔ |