Sr. | English Words | Urdu Words |
1811 | AMYLOLYSIS R Noun Report Error! | نَشاستَہ پاشی ۔ نَشاستی پاشيدگی ۔ نَشاستَہ ہَضمی ۔ |
1812 | AMYLOLYTIC R Noun Report Error! | نشاستہ پاش |
1813 | AMYLOLYTIC ENZYME R Noun Report Error! | نشاستہ پاش خامرہ |
1814 | AMYLOPECTIN R
Report Error! | امائیلو پیکٹن ۔نشاستہ یا سٹارچ کا پانی میں حل نہ ہونے والا حصہ ۔ فطری حالت میں دو قسم کے مالیکیولز پائے جاتے ہیں ۔ دس سے بیس فصید تک لمبے غیر شاخ دار زنجیری مالیکیول ہوتے ہیں ۔ انہیں امائیلوز کہا جاتا ہیں ۔ دوسرے اجزا امائیلو پیکٹین کہلاتے ہیں ۔یہ شاخ دار پولیمر ہوتے ہیں جن میں بہت سے یک سالمی مرکبات ایک چار کی نسبت سے منسلک ہوتے ہیں ۔ان کی زنجیری شاخٰیں ایک چھ کی نسبت سے ایک دوسرے سے منسلک ہوتی ہیں ۔ امائیلوز گرم پانی میں حل ہوجاتے ہیں ۔جبکہ امائیلو پیکٹن حل نہیں ہوتے ۔ دونون صورتیں نباتاتی توانائی کے ذخیرہ کی حیثیت رکھتی ہیں جنہیں انسان براہ راست استعمال کرتے ہیں ۔ |
1815 | AMYLOPECTIN R Noun Report Error! | ایمائیلو پکٹین ۔ |