Sr. | English Words | Urdu Words |
651 | AMENORRHOEA R Adjective, Greek Report Error! | حَبث الطَمث ۔ حیض کی غَیر موجُودگی ۔ اگر پہلی دَفع حیض نہ آئی تو اوَّل اور اگر بَعد میں بَند ہو جائے تو ثانوی قِسَم ہو گی |
652 | AMENORRHOEA R Noun Report Error! | احتباس الطمث ، خون ماہواری کا نہ آنا یا کسی خرابی کی وجہ سے رک جانا |
653 | AMENORRHOEA , AMENIA R
Report Error! | بندش حیض ، قلت حیض ، بے شعوری ، دیوانگی ، پاگل پن ۔ |
654 | AMENSA ET THORO R
Report Error! | قانونی علیحدگی ۔ میان بیوی کے درمیان ۔ |
655 | AMENSALISM R Adjective Report Error! | امینلزم ۔ ہم زیستی بودو باش کا ایک ایسا انداز جس میں کمزور جسمیے کو طاقتور جسمیہ بقائے باہمی کے تحت نقصان نہیں پہنچاتا ۔ |