Sr. | English Words | Urdu Words |
701 | AMERICAN MOSS R
Report Error! | فلوریڈا کی کائی کی سوکھی ٹہنی جو صوفوں اور کرسیوں کے گدے بنانے میں کام آتی ہے ۔ |
702 | AMERICAN OF GREEN WINGED TEAL R
Report Error! | امریکن پن ککڑی ۔ |
703 | AMERICAN PLAN R Noun Report Error! | امريکی طَريقَہ ۔ ايک ہوٹَل چَلانے کا طَريقَہ ۔ |
704 | AMERICAN REVOLUTION R Noun Report Error! | ۱۷۷۵ء کا انقلاب جس نے امریکا میں انگریزی حکومت کا خاتمہ کر دیا ۔ |
705 | AMERICAN SABLE R
Report Error! | امريکی سَمُور ۔ صُنوبَری مِرگ يا اُس کی سَمُور ۔ |