Sr. | English Words | Urdu Words |
1066 | AMMONIUM CHLORIDE (NH4 C1) R
Report Error! | امونیم کلورائیڈ ۔ سفید ذرات ریشہ دار قلموں کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔ پانی میں حل ہو جاتا ہے اورمحلول کو ٹھنڈا کر دیتا ہے ۔ اسے امونیم سلفیٹ اور سوڈیم کلورائیڈکے ہم سالمی آمیزی کو اُبال کر حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
1067 | AMMONIUM CHLORIDE, SAL-AMMONIAC R Noun Report Error! | (کيمِيا ادوِيَہ سازی) نوشادَر ۔ ايک سُفيد نَمَک ۔ ايمونِيَم کَلورائيڈ ، |
1068 | AMMONIUM CHROMATE R
Report Error! | امونیم کرومیٹ ۔ ایک زرد طلائی رنگ کا ٹھوس مادہ گرم کرنے پر امونیا اور پانی (NH3 & H2O) میں تقسیم ہو جاتا ہے ۔پانی میں حل پذیر ہے ۔ |
1069 | AMMONIUM FLUORIDE R
Report Error! | امونیم فلورائیڈ۔ سفید ہم سالمی ٹھوس مادہ ،اِسے اِنفکشن دُور کرنےاور چیزیں محفوظ رکھنے کے کام میں لایا جاتا ہے ۔ |
1070 | AMMONIUM FLUOROBORATE (NH4 BF4) R
Report Error! | امونیم فلوروبوریٹ ۔ بے رنگ قلمی مادہ اسے الیکٹرولائٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |