Sr. | English Words | Urdu Words |
1076 | AMMONIUM IRON(111) SULPHATE,(NH4)FESO4+6H2O R
Report Error! | امونیم آئرن سلفیٹ ۔ اسے موہر کا نمک بھی کہتے ہیں ۔ آئرن اور امونیم کا ڈبل سلفیٹ ہے ہلکے سبز رنگ کی قلموں کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ پانی میں حل پذیر ہے ۔ |
1077 | AMMONIUM LODILE (NH41) R
Report Error! | امونیم آیوڈائل ۔ بے رنگ نمک ہے ۔ حل میں حل ہوجاتا ہے ۔ فوٹو گرافک انڈسٹری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1078 | AMMONIUM LON (NH4+) R
Report Error! | امونیا آیون ۔ امونیا اور ہائیڈروجن کے آیون کی کوارڈینیشن سے بنتا ہے ۔ |
1079 | AMMONIUM MOLYBDATES R
Report Error! | امونیم مولیبڈیئس ۔ امونیا اور مولیبڈک ایسڈ سے حاصل ہونے والے مختلف نمکیات میں سے ہے۔ کمرشل سالٹ کا فارمولا ۔ |
1080 | AMMONIUM NITRATE R Noun Report Error! | (کيمِيا) ايمونِيَم نائيٹريٹ ۔ پانی ميں حَل پَذير نَمَک ۔ |