Sr. | English Words | Urdu Words |
1456 | AMPHIMACER R Noun Report Error! | (عرُوض) ايک تين رُکنی بَحَر مَوزُوں جِس ميں وَسطی رُکَن چھوٹا اور باقی دونوں طَويل ہوتے ہيں ۔ |
1457 | AMPHIMICTIC R Adjective Report Error! | (حَياتيات) باہمی اِنقَصالی صَلاحِيَت رَکھنے والا تاکہ باروَر بَچّے پيدا کَر سَکے ۔ |
1458 | AMPHIMIXIS R Adjective Report Error! | ایمفی مکسز ۔ جنسی تولید ۔ حقیقی جنسی تولید ۔ دو افراد نر اور مادہ کے ملاپ سے یعنی بیضہ اور سپرم کے ملاپ سے پیدائش کا عمل ۔ |
1459 | AMPHIMIXIS R
Report Error! | (حَياتِيات) دو گھُمٹی مِلاپ ۔ دو طَرفی تَوارَث ۔ تَناسلی اور مَقعدی شہوانِيَت کا مِلاپ ۔ |
1460 | AMPHINEURA R Adjective Report Error! | ایمفائن اورا ۔ دو جانبی حیوانات ۔ ابتدائی حیوانات صدفیہ کا ایک طبقہ لمبوترا دونوں طرف سے متشاکل جسم ۔ ایک سرے پر منہ اور دوسرے سرے پر مقعد ۔ ۷۰۰ انواع پر مشتمل ہے ۔ جن کے دو گروپ ہیں ۔ ایپلا کو فورا اور پولی پلیسو فورا ۔ |