Sr. | English Words | Urdu Words |
1176 | AMNIOTIC FLUID EMBOLISM R
Report Error! | سیال انفسی ایمبولزَم ۔ جنینی تھیلی میں ہوائی بُلبُلہ یا ٹھوس مادّہ کا بَننا جو ماں کے گردَشی خُون میں جاتا ہے اور وہاں سے پھیپھڑوں یا دماغ میں جا سَکتا ہے ۔ حَمَل کے دوران ایسا کم ہی ہوتا ہے ۔ جھِلّیوں کے پھَٹنے کے بَعد کِسی بھی وَقت ہو سَکتا ہے |
1177 | AMNIOTIC FLUID INFUSION R
Report Error! | گانتقال سیال انفسی ۔ ماں کے خُون میں انفسی سیال کا پُہَنچَنا |
1178 | amniotic fluid lnfusion R Phrase Report Error! | گانتقال سیال انفسی : ماں کے خون میں انفسی سیال کا پہنچنا ۔ |
1179 | amniotic fluld embolism R Phrase Report Error! | سیال انفسی ایمبو لزم : جنینی تھیلی میں ہوائی بلبلہ یا ٹھوس مادہ کا بننا جو ماں کے گردشی خون میں جاتا ہے اور وہاں سے پھیپھڑوں یا دماغ میں جاسکتا ہے ۔ |
1180 | AMNIOTIC FOLD R Noun Report Error! | انفس شکن |