Sr. | English Words | Urdu Words |
741 | AMETALLOUS R Adjective Report Error! | غیر فلزاتی ۔ غیر دھات کا ۔ غیر دھاتی ۔ غیر فلزمی ۔ |
742 | AMETAMORPHOSIS R Noun Report Error! | افراط فکر ، عدم تقلب |
743 | AMETHO CAINE HYDRO CHLORIDE R Noun Report Error! | کوکین کی بعض خصوصیات رکھنے والی شے جو پروکین سے زیادہ طاقتور اور زہریلی ہوتی ہے ۔ اور ریڑھ میں قوت لامسہ کی کمی کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
744 | amethocaine hydrochloride R Phrase Report Error! | امیتھوکین ہائیڈ روکلورائیڈ : ایک تالیفی مرکب جس میں بعض خواص کوکین کے ہیں ۔ سطحی دخول اور سپائن کو سن کرنے کےلیے مستعمل ہے ۔ پروکین سے زیادہ زہریلا چوسنے والی گولیوں کی شکل میں دستیاب ۔ |
745 | AMETHOPTERIN R
Report Error! | اینٹی فولَک ایسَڈ دَوا ۔ اِس خامرے کی عاملیت کو روکتا ہے جو فولَک ایسَڈ کو عامل میں تَبدیل کَرتا ہے ۔ اِس طَرَح تَقسیم میں مُلَوَّث خُلیوں کی خلاف سرگرم رہتا ہے |