Sr. | English Words | Urdu Words |
931 | aminoplex R Phrase Report Error! | دیکھو ۔ |
932 | AMINOSALICYLIC ACID R
Report Error! | ایک دوا ۔ |
933 | aminosalicylic acids R Phrase Report Error! | امینو سیلی سائیلک ایسڈ : یہ دوائی تپ دق میں دی جاتی ہے ۔ جراثیم کی پیدائش کو روکتی ہے چونکہ اس کا ذائقہ متلی والا ہے اس لئے گولیوں کی شکل میں دی جاتی ہے ۔ |
934 | AMINOSCOPY R Noun Report Error! | پیٹ میں امنیو سکوپ داخل کر کے جنین اور امنیوٹک مائع دیکھنا ۔ صاف بے رنگ مائع نارمل ہوتا ہے ۔ زرد یا سبز رنگ میکونیم کی موجودگی سے ہوتا ہے ۔ اور ایسا تب ہوتا ہے جب جنین میں آکسیجن کی کمی واقع ہو جا ئے ۔ |
935 | AMINOSOL R
Report Error! | ایمائنو سول ، ایمائنو ایسڈز کا محلول ۔ |