Sr. | English Words | Urdu Words |
1016 | AMMONAL R Noun Report Error! | امّو نل۔ |
1017 | AMMONEMIA R
Report Error! | خون میں امونیا |
1018 | AMMONIA R Noun Report Error! | ايمونيا ۔ اُڑ جانے والی القُلی ايک بے رَنگ ناگَوار بُو والی دَم گھُونٹ گيس ۔ |
1019 | AMMONIA R Noun Report Error! | ایک قِسم کی تیز بو رکھنے والی گیس جو نائیٹروجن کے ایک ایٹم اور ہائیڈروجن کے تین ایٹموں کا مُرکب ہے ۔ |
1020 | AMMONIA R
Report Error! | امونیا ، بے رنگ گیس جوتیز چبھنے والی بورکھتی ہے چنانچہ فضامیں اس کی تھوڑی سی مقدار کا بھی پتا چل جاتا ہے ۔اگرچہ یہ کوئی زہریلی گیس نہیں لیکن یہ آنکھوں کی جھلیوں پہ خراش دار اثرات مرتب کرتی ہے ۔ ناک ، گلا ، اور پھیپھڑے بھی متاثر ہوتے ہیں ۔ گیس کی زیادہ مقدار سےے واسطہ پڑے تو آنکھوں کو مستقل نقصان پہنچ سکتا ہے ۔اسے تجارتی مقاصد کے لیے ، ہیبر کے عمل ، سے ہائیڈ روجن اور ہائڑوجن کے امتزاج سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |