Sr. | English Words | Urdu Words |
906 | AMINO GROUP R Noun Report Error! | امینو گروپ ۔ |
907 | AMINO OPHYL LINE R Noun Report Error! | تھیو فائلین مع ایتھائلین ڈایا مین تھیو فائلین سے اخذ کیا ہوا حل پذیر مرکب جو دمہ یا دل کے فیل ہونے اور دل کے استفاء میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
908 | AMINO OSOL R Noun Report Error! | امائنو ایسڈز کا محلول جسے منہ کے ذریعے بھی اور ورید کے ذریعے بھی جسم میں داخل کیا جا سکتا ہے ۔ ان میں گلوکوز ۔ فرکٹوز اور ایتھائل الکہل اضافی طور پر موجود ہوتے ہیں ۔ |
909 | AMINO PLASTIC R Noun Report Error! | امینو پلاسٹک ۔ |
910 | AMINO PLASTIC RESIN R
Report Error! | امائنو پلاسٹک رالیں ۔ تالیف شدہ رالیں یوریا کے تعامل سے یا ایلڈی ہائیڈز کے ساتھ متحدہ امائنو مرکبات سے حاصل کی جاتی ہیں ۔ یہ رالیں تھر موسیٹنگ پلاسٹک کی بنیاد بنتی ہیں ۔ |