Sr. | English Words | Urdu Words |
1366 | ampere hour a convenient unit of electric charge equal to 3600 cthe charge passed when a current of 1 flows for 1 h R Phrase Report Error! | ایمپیئر آر ، برقی بارقی کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والی اکائی جو ۳۶۰۰ کولمب کے برابر ہوتی ہے کسی شے میں سے ایک ایمپیئر برقی رو کے ایک گھنٹہ تک گزرنے پر جتنا چارج منتقل ہوتا ہے اسے ایمپیئر آر کہتے ہیں ۔ |
1367 | AMPERE TURN R Adjective Report Error! | برقی مقناطیس کی قوت ماپنے کی اکائی جو کہ مقناطیس کے گرد لپٹی ہوئی تار کے چکروں کی تعداد کو اس کے اندر بہنے والے ایمپیرز کے ساتھ ضرب دینے سے حاصل ہوتی ہے ۔ |
1368 | AMPERE TURN R Noun Report Error! | ايمپيئر چَکَر ۔ ايصالی کائل ۔ |
1369 | AMPERE,S LAW R Noun Report Error! | ایمئیر قانون ۔ اسےایمپئیرکاسرکٹی قانون کھتےھیں ۔ |
1370 | AMPERE-TURN R Noun Report Error! | برقی مقناطیس کی طاقت ناپنے کی اکائی ۔ |