Sr. | English Words | Urdu Words |
1766 | AMYLACEOUS R Adjective Report Error! | نَشاستی ۔ نَشاستے سے مُتعلِق يا مُشابَہ ۔ |
1767 | AMYLACETATE R Noun Report Error! | ایک مادّہ جِس میں پھلوں جیسی خوشبو ہوتی ہے ۔ |
1768 | AMYLACIOUS R Noun Report Error! | نِشاستہ دار ۔ جِس میں نِشاستہ پایا جاتا ہو ۔ |
1769 | AMYLALCOHOL R Noun Report Error! | ايمائل الکُحَل ۔ (کيمِيا) الکُحَل جو الکُحلی تيل سے يا نشاستوں کی خَمير پَذيری سے حاصل ہوتی ہے ۔ |
1770 | AMYLALCOHOL R Noun Report Error! | شراب ۔ ایتھایل الکوحل کاربن کے دو ایٹموں کی ایک زنجیر ہوتی ہے ۔ |