Sr. | English Words | Urdu Words |
1196 | AMOEBA R Adjective Report Error! | امیبا ۔ ابتدائی یک خلوی حیوان ۔ تمام افعال منظم طور پر سر انجام دیتا تھا ۔ اس کے جسم میں تبدیلیاں آتی رہیں ۔ جن کے تحت نقل و حرکت اور خوراک لینے کا عمل شروع ہوا ۔ |
1197 | AMOEBA, AMEBA R Noun Report Error! | اميبا ۔ بَدلُو (حَياتِيات) پروٹوزوا (نَخَز حَوينی) جِنس کا ايک رُکَن ۔ |
1198 | AMOEBEAN R Adjective Report Error! | سوالاً جواباً ۔ جوابی ۔ جواب دینے کی حالت ۔ |
1199 | AMOEBIASIS R Noun Report Error! | اینٹا میبا ہسٹو لیٹیکا کا بڑی آنت میں اکٹھا ہونا جہاں یہ نا سور پیدا کر دیتی ہے ۔ اور پیچش کا باعث بنتی ہے ۔ اگر یہ امیبا جگر کے دوران خون میں چلے جائیں تو جگر میں پیپ پیدا کر دیتے ہیں ۔ اس مرض کی تشخیص پاخانے کا ٹسٹ کرنے سےہوتی ہے ۔ اور یہ جنسی مرض ہے جو مردوں میں ہم جنسی کے ذریعے پھیلتا ہے ۔ |
1200 | AMOEBIASIS R Adjective Report Error! | ایمبیاسس ۔ امیبیت ۔ بڑی آنت میں امیبا کا جمع ہو جانا ۔ اس سے السر اور امیبائی پیچش لاحق ہو جاتی ہے ۔ |