Sr. | English Words | Urdu Words |
1241 | Among them is a section which distorts in reading the Scripture in a way that though it sounds like the Scripture, in fact it is not; yet they say it is from God, when they know it is not; and they lie about God, and knowingly[Q 3-78] R Holy Quranic Report Error! | اور ان (اہلِ کتاب) میں بعضے ایسے ہیں کہ کتاب (تورات) کو زبان مروڑ مروڑ کر پڑھتے ہیں تاکہ تم سمجھو کہ جو کچھ وہ پڑھتے ہیں کتاب میں سے ہے حالانکہ وہ کتاب میں سے نہیں ہے اور کہتے ہیں کہ وہ خدا کی طرف سے (نازل ہوا) ہے حالانکہ وہ خدا کی طرف سے نہیں ہوتا اور خدا پر جھوٹ بولتے ہیں اور (یہ بات) جانتے بھی ہیں |
1242 | Among these some are illiterate as well
R Phrase Report Error! | ان میں سے کچھ غیر تعلیم یافتہ بھی ہوتے ہیں |
1243 | among us most sacred is the majesty of wealth R Phrase Report Error! | دنیا والوں کا سب سے بڑا دیوتا دھن ہے |
1244 | AMONG US MOST SACRED IS THE MAJESTY OF WEALTH R Idiom Report Error! | دُنیا والوں کا سب سے بڑا دیوتا دھن ہے ۔ |
1245 | AMONG, AMONGST R Preposition Report Error! | دَرمِيان ۔ کِسی کے ساتھ مِلا دِيا گَيا يا مِلا ہُوا ۔ وَسط ميں ۔ گِروہ ميں ۔ مِن جُملَہ ۔ |